جنوبی پنجاب کی دیہی خواتین کے لیے مویشی پروگرام
حکومت پنجاب کی جانب سے جنوبی پنجاب کی دیہی خواتین کو خودمختار بنانے کے لیے ایک منفرد اور شاندار منصوبہ شروع کیا گیا ہے جس کا مقصد خواتین کو مالی امداد اور خود انحصاری کی راہ پر گامزن کرنا ہے۔ اس پروگرام کے تحت دو ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے اور…